35.5 C
Islamabad

سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ ایک گارڈ جاں بحق

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ڈی آئی جی آزاد کشمیر راجہ اکمل نے تنویرالیاس کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ ان کا ایک گارڈ جاں بحق اوردیگر زخمی ہوئے۔ڈی آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی

مزیداسی طرح کی
Related

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری ہونیکی کاروائی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد()انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت...

عدالت کاوفاق میں شیشہ کیفے وایڈز کے کیسوں میں اضافے کے معاملے پر چیف کمشنر کو طلب کرلیا

اسلام آباد()اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ...

این سی اے کے زیر اہتمام تصویر ی نمائش میں چئیرمین سینٹ کی شرکت

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) میں “صوفی...

تازہ ترین