17.1 C
Islamabad

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 275 روپے 70 پیسے سے بڑھ کر 280 روپے 86 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے میں اضافہ کردیا گیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 266 روپے 17 پیسے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پرانی قیمت 258 روپے 17 پیسے تھی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین