اسلام آباد
خلیج جنگ پر مذاکرات میں شریک امریکی نائب صدر کی پاکستان آمد سے قبل خصوصی طیارے کے ذریعے جے ڈی وینس اور وفد کی بم پروف گاڑیاں ایمبولینس اور دیگر پروٹوکول نور خان ائیر بیس پہنچ گئے آج جمعرات کو امریکہ کے ایک خصوصی طیارہ سی 15 اسلام آباد میں پہنچ گیا ہے جس میں امریکہ کے مذاکراتی وفد کی خصوصی گاڑیاں اور ایمبولینس پہنچائی گئی ہیں امریکی وفد رات کو اسلام آباد پہنچ رہا جو کل اسلام آباد میں امریکہ ایران جنگ پر مذاکرات عمل میں شریک ہورہا ہے ایمبولینس امریکی وفد کی نقل و حرکت کے دوران ساتھ رہے گی
