29.8 C
Islamabad

شکرپڑیاں ، دامن کوہ اور راول جھیل پارک فیملی پارک ڈکلیر کیوں ہوئے؟

اسلام آباد

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران پارکوں میں اوباشوں کا داخلہ بند کرتے ہوئے شکرپڑیاں ،راول جھیل پارک اور دامن کوہ نیشنل پارک ایریاز کو فیملی پارک ڈکلیر کردیا ہے اس ضمن میں انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پولیس اور دیگر شعبوں کو فیصلے پر عمل درآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین