31.1 C
Islamabad

کویت میں امریکی بیس پر حملہ 15 فوجی زخمی ہونیکی اطلاعات

ایران کا کویت میں امریکی بیس پر حملہ، 15 فوجی زخمی ہونے کی اطلاعات ایران نے کویت میں امریکی بیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 امریکی فوجی زخمی ہوگئے، امریکی میڈیا سی بی ایس نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کویت کے علی السالم ائیر بیس پر حملہ رات گئے کیا گیا۔

ادھر اسرائیلی وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 107 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے جبکہ جنگ کے آغاز سے اب تک 7 ہزار سے زائداسرائیلی فوج زخمی ہوچکے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین