31.1 C
Islamabad

خلیج جنگ تکنیکی سطح پر اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع

اسلام آباد

پاکستان کے سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایران اور امریکہ کے درمیان پہلے دور میں اعلی سطح کے مذاکرات کے بعد اب تکنیکی ماہرین کی سطح پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا ہے۔ دو سرکاری عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ ڈھائی گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں پاکستانی ثالث بھی موجود تھے۔ ایک ذرائع کے مطابق ابتدائی بات چیت مثبت رہی ہے۔ اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ مختصر وقفے کے دوران سہ فریقی مذاکرات آٹھ سے ساڑھے آٹھ کے درمیان دوبارہ شروع ہوں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین