23.3 C
Islamabad

ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے 24 گھنٹوں میں معاہدہ ہوسکتا ہے ۔ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے ہیں۔اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے کے امکانات روشن ہیں۔ یہ بہت ممکن ہے کہ ہم ایک معاہدے تک پہنچ جائیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین