34.2 C
Islamabad

ایران حملوں کا نشانہ بننے والی سعودی ریفائنری نے دوبارہ کام شروع کردیا

ایرانی حملوں میں متاثر ہونیوالی سعودی آئل ریفائنری نے 14 اپریل سے دوبارہ کام شروع کردیا سعودی عرب کی آئل ریفائنری نے 14 اپریل سے دوبارہ کام شروع کردیا۔ یہ ریفائنری 8 اپریل کے ایرانی حملوں میں ہونے والے نقصانات کے بعد بند کی گئی تھی، حملوں میں ریفائنری کے 3 یونٹ متاثر ہوئے تھے۔ بحالی کے بعد سے یہ ریفائنری یومیہ 2 لاکھ 30 ہزار بیرل خام تیل پیدا کررہی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین