25.5 C
Islamabad

امریکہ ایران جنگ پر 25 ارب ڈالر خرچ کر چکا پینٹاگون

ایران جنگ پر امریکا اب تک 25 ارب ڈالر خرچ کرچکا 

امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ پر اب تک امریکا 25 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کے کمپٹرولر جولز ہرسٹ نے ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس رقم کا زیادہ تر حصہ اسلحہ اور گولہ بارود پر خرچ ہوا ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایران جنگ میں ہونے والے اخراجات کا پہلا باضابطہ تخمینہ ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین