25.5 C
Islamabad

روسی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون ایران کے جوہری پروگرام پر ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور یوکرین کی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی۔روسی صدارتی دفترکریملن کے ایک معاون کے مطابق صدر پیوٹن نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تنازع کے حل کے لیے تجاویز پیش کیں۔کریملن کے مطابق روسی صدر نے آئندہ ماہ جنگِ عظیم دوم کے اختتام کی سالگرہ کے موقع پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کی بھی تجویز دی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین