31.6 C
Islamabad

خلیج جنگ طویل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 113 ڈالر سے متجاوز

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی 112 ڈالر پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں عدم پیشر فت کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

 

عالمی منڈی میں برینٹ 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی 112 ڈالر پر ٹریڈنگ جاری ہے۔ایشیائی اور یورپی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1 ہزار 144 پوائنٹس کمی کے بعد 1 لاکھ67 ہزار268 پوائنٹس پر دیکھا گیا۔کوریا اور ہانگ کانگ کے شیئر بازاروں میں مثبت رجحان دیکھا گیا جبکہ جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں کمی آئی

مزیداسی طرح کی
Related

ایران حملوں کا نشانہ بننے والی سعودی ریفائنری نے دوبارہ کام شروع کردیا

ایرانی حملوں میں متاثر ہونیوالی سعودی آئل ریفائنری نے...

امریکہ ایران جنگ پر 25 ارب ڈالر خرچ کر چکا پینٹاگون

ایران جنگ پر امریکا اب تک 25 ارب ڈالر...

روسی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون ایران کے جوہری پروگرام پر ثالثی کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

امریکہ کا ایران پر مختصر و طاقتور حملوں پر غور۔امریکی میڈیا

امریکی فوج نے ایران کیخلاف ’مختصر اور طاقتور‘ حملوں...

تازہ ترین