35.5 C
Islamabad

آزادکشمیر راولاکوٹ میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید،پولیس کا ایکشن کمیٹی پر الزام

راولاکوٹ میں کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ترجمان انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزادکشمیر کے مطابق فائرنگ سے 20 سے زائد پولیس اورسکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔

آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار

آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیا تھا، کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو ہڑتال کا اعلان کر رکھا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین