اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ فضائی دفاع نظام میزائل حملوں کو ناکام بنا رہا ہے۔اس سے قبل ایرانی حملوں کے جواب میں اسرائیل نے ایران میں بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے جس کے بعد تہران، تبریز اور اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
