22.4 C
Islamabad

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ پر ڈرون حملہ پیٹرولیم تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے میڈیا آفس کا بتانا ہے کہ ایران کی جانب سے ڈرون حملے کے بعد فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب کچھ ہی دیر قبل متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اعلان کیا تھا کہ ایران کی جانب سے میزائل داغے گئے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین