31.1 C
Islamabad

ججز نااہل اور عدالتیں مردہ ہوگئی ہیں جسٹس محسن اختر کیانی وکلاء ہڑتال پر برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل پیش نہیں ہوئے، وکلا کی ہڑتال کِس وجہ سے ہے؟ جسٹس محسن کے سوال پر بیرسٹرخوش بخت نے بتایا کہ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کےخلاف ہڑتال ہے۔جسٹس محسن نے ریمارکس دیے کہ وہ جن کوخود گرفتارکرایا ہے؟خود جیل بھجواتے ہیں، پھر ہڑتال کردیتے ہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید کہا کہ کتنی اچھی ہماری بارہے،میڈل ملنا چاہیے، ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں، بار تو دونوں وکلا کو خود جیل چھوڑ کر آئی ہے،بغیرقانون کے جج نے کمال کا فیصلہ دے دیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

انگلینڈ بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بدترین شکست

انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے1 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض...

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا ادریس قتل کیس میں بڑی پیش رفت

مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کیس کی تحقیقات میں...

تازہ ترین