33.9 C
Islamabad

محمود خان اچکزئی اورعلامہ راجا ناصر عباس کی 5لاکھ 19ہزار تنخواہ و مراعات مقرر

اسلام آباد

 

محمود خان اچکزئی ا ور علامہ راجاناصر عباس کو وفاقی وزیر کو حاصل مراعات و تنخواہ ملی گی فافن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا فافن کی جاری کردہ رپورٹ میںایوان زیریں اور ایوان بالا میں قائدحزب اختلاف کو حاصل مراعات اور ان کی تنخواہ کے حوالے سے اعداد وشمار سامنے لائے گئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ قائد حزب اختلاف کی ماہانہ تنخواہ 5لاکھ 19ہزار روپے ہے انہیں یوٹیلیٹی الاونس کی مد میں 22ہزار ملے گا رہائش و ٹرانسپورٹ سرکارکی ملے گی جبکہ انہیں فرنشڈ سرکاری رہائش بھی ملے گی علاوہ ازیں پاک فضائیہ اور پی آئی اے کے سفرمیں بھی انہیں مراعات دی گئی ہیں علاوہ ازیں انہیں سرکارکی جانب سے پرائیوٹ سیکرٹری ، پرسنل اسسٹنٹ ، سٹینو گرافر ، قاصد اور نائب قاصد عملے کے طورپر بھی دیے جائیں گے

مزیداسی طرح کی
Related

انگلینڈ بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو بدترین شکست

انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو...

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے1 ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض...

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا ادریس قتل کیس میں بڑی پیش رفت

مولانا شیخ ادریس ٹارگٹ کلنگ کیس کی تحقیقات میں...

تازہ ترین