23.7 C
Islamabad

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کردی

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف فراڈ کیس میں ضمانت منسوخ کر دی ہے۔اسلام آباد اسپیشل سنٹرل کورٹ نے ایف آئی اے کیجانب سے دائر ضمانت منسوخی کی درخواست منظور کر لی۔ اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت میں موجود نہ ہونے کیوجہ سے نجف حمید کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔س سے قبل عدالت نے صلح کی بنیاد پر نجف حمید کی ضمانت منظور کی تھی، ایف آئی اے کیجانب سے ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع کیا گیا تھا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین