32.1 C
Islamabad

اسلام آباد چیمبر کے صدر سردار طاہر محمود نے سابق نائب صدر نثار احمد مرزا کو چیمبر کی فوڈ سکیورٹی سب کمیٹی کا کنوینئر مقرر کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے سابق نائب صدر نثار احمد مرزا کو چیمبر کی فوڈ سکیورٹی سب کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا ہے۔ چیمبر کے صدر سردار طاہر محمود نے سابق نائب صدر نثار احمد مرزا کو کنوینر مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن دیا۔ اس موقع پر اسرار الحق مشوانی، ذوالقرنین عباسی، راجہ مجید اور سیکرٹری جنرل بھی موجود ہیں۔ نثار احمد مرزا نے صدر چیمبر سردار طاہر محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین