27.7 C
Islamabad

ایران جنگ پر امریکا 26 ارب ڈالر جھونک چکا۔ سینٹکام کی رپورٹ

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) اور سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 27 مارچ تک ایران کے خلاف امریکی فوجی حملوں کی مجموعی لاگت تقریباً 26.74 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ایک ماہ پر مشتمل اس فوجی آپریشن کے اخراجات غیر معمولی حد تک زیادہ ہیں جن میں تقریباً 10 ارب ڈالر صرف فضائی دفاعی انٹرسیپٹر میزائلوں پر خرچ کیے گئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین