27.7 C
Islamabad

امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے شہر تبریز میں کیمیکل پلانٹس پر حملے

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ایک حملے میں تبریز پیٹروکیمیکل کمپنی کے ایک یونٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو اور آپریشنل ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، کوئی خطرناک، زہریلا یا آلودگی پھیلانے والا مادہ خارج نہیں ہوا۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین