19.6 C
Islamabad

حویلیاں چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں حویلیاں کے گاؤں حاجیہ گلی میں بارش سے مکان کی چھت گرگئی، حادثے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے ملبے سے 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین