40.9 C
Islamabad

ایران کا عرب امارات،ابوظہبی،بحرین اور مصر میں واقع امریکی فضائی اڈوں پر جوابی حملے

ایران پر اسرئیلی اور امریکی حملے کے جواب میںاسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہےکہ ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا ہے، خطرے سے نمٹنےکے لیے دفاعی نظام آپریٹ کررہے ہیں علاوہ ازیں ایران نے عرب امارات،بحرین ،کویت اور ابوظہبی میں امریکی فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے اور ان پر میزائل داغے گئے ہیں ایران کی اس جوابی کاروائی کے باعث مشرق وسطی میں ہلچل مچ گئی ہے ہرارے سائرن بج اٹھے ہیں اور لوگوں کی نقل س حرکت محدود ہوگئ ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین