24.8 C
Islamabad

پاکستان کو سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی میں دو سال کی توسیع

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی (SOF) کی موجودہ مدت ختم ہونے کے بعد مزید دو سال کے لیے توسیع کی درخواست کی ہے۔اعلیٰ سرکاری ذرائع نے دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ہم نے جاری آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل تک سعودی آئل فیسلٹی میں توسیع کے لیے نئی درخواست دے دی ہے اور سعودی حکام کی باضابطہ منظوری کے منتظر ہیں۔تاہم وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ نے بار بار رابطے کے باوجود اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین