33.2 C
Islamabad

دوحہ، ایشین شاٹ گن چمپئن شپ پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے انفرادی ٹریپ مقابلوں میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں سے 119 اسکور کیے جبکہ فائنل میں 30 میں سے 27 پوائنٹس حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی اس غیر معمولی کارکردگی نے نہ صرف انہیں گولڈ میڈل دلایا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی ان کے نام کر دیا

مزیداسی طرح کی
Related

آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں پینٹاگون

امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے امریکی کانگریس کو...

پاکستان کے دو خلاباز چائینہ سپیس سٹیشن کے خلائی مشن کے لئے نامزد

پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان...

تازہ ترین