34.4 C
Islamabad

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی ڈیڈ لائن پر عمل نہ کرنے پر صوبائی حکومت کو نوٹس

سلام آباد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن اور یقین دہانیوں پر عمل نہ کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات سے متعلق یقین دہانیوں اورٹائم لائن پرعمل نہیں کررہی، صوبے میں بلدیاتی انتخابات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے، جلد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کرے گا، جس کیسلام آباد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن اور یقین دہانیوں پر عمل نہ کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات سے متعلق یقین دہانیوں اورٹائم لائن پرعمل نہیں کررہی، صوبے میں بلدیاتی انتخابات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے، جلد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کرے گا، جس کی

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین