27.1 C
Islamabad

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں فروخت

سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 7ویں ٹیم ایف کے ایس نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی

پاکستان سوپر لیگ دو نئی ٹیمز کی نیلامی کیلئے

ایک ارب 10 کروڑ روپے بنیادی قیمت سے بولی کا آغاز ہوا

پہلے راؤنڈ میں ایف کے ایس نے ایک ارب 75 کروڑ کی سب سے بڑی بولی لگا کر پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم اپنے نام کر لی

پاکستان سپر لیگ میں ایف کے ایس نے 175 روڑ روپے کی بولی لگا کر حیدرآباد کی ٹیم کا چناؤ کرلیا ہے۔

تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کو 9 کروڑ روپے کی انعامی رقم دی۔

ہانگ کانگ سکسز جیتنے والی ٹیم کو ایک کروڑ 85 لاکھ روپے انعام میں دیے گئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین