40.4 C
Islamabad

حکومت نے نئے سال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد

 

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی، پٹرول فی لیٹر 10روپے 28 پیسے سستا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے 57 پیسے کمی کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ،پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے 28پیسے کی کمی ،نئی قیمت 253روپے 17پیسے مقرر،ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 57پیسے کی کمی ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،ڈیزل کی نئی قیمت 257 روپے 8پیسے مقرر ،قیمتوں میں کمی 15دن کے لیئے کی گئی ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین