الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن،بروز سوموار اور منگل، کا اضافہ کر دیا ہے
کمیشن کے مطابق اب کا غذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے
- یاد رہے پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر 2025ء،بروز ہفتہ، تھی ۔
