34.4 C
Islamabad

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا ہے درخواست گزار عبدالقادر کی جانب سے کامران مرتضی پیش ہوئے اور موقف اختیار کیاکہ

کوئٹہ میں حلقہ بندیاں 2017 والی مردم شماری کے تحت ہوئی ہیں درخواستگزارکامران مرتضی

اب 2023 کی مردم شماری نوٹیفائی ہو چکی، انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہونے چاہیے،

عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے

 

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین