34.4 C
Islamabad

اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ میں موسم سرما کی تعطیلات

اسلام آباد

 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں میں ججزڈیوٹی روسٹر جاری کردیا، چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے31 دسمبر تک کاروسٹر جاری کیا،جس کے مطابق 31 دسمبر تک تین ڈویژن اور چھ سنگل بنجز دستیاب ہوں گے، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف دستیاب نہیں ہوں گے،پہلا ڈویژن بنچ چیف جسٹس اور جسٹس اعظم خان،دوسرا ڈویژن بنچ جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہوگا،دوسرا ڈویژن بنچ 26 دسمبر تک دستیاب ہے اورصرف ٹیکس کیسز سنے گا جبکہ تیسرے ڈویژن بنچ میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں اور تیسرا ڈویژن بنچ آج سے26 دسمبر تک دستیاب ہوگا، روسٹر کے مطابق جسٹس بابر ستار کا سنگل بنچ 29سے31 دسمبر تک دستیاب ہوگا،جسٹس انعام امین منہاس کا سنگل بنچ26 دسمبر تک دستیاب ہوگا۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین