36.7 C
Islamabad

پاکستان میں پبلک سیکٹر کی بربادی کی ذمہ دار سول بیوروکریسی ہے خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیخلاف نہیں مگر وہاں سے ردعمل پر سب کچھ منحصر ہے۔

ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ گزشتہ رو زبھی وزیراعظم نے مذاکرات کی بات کی ، جب حکومت مذاکرات کی بات کرتی ہے تو جواب میں شرائط لگائی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی کامیاب بولی خوش آئند ہے، حکومت پی آئی اے کی نجکاری سے مطمئن ہے ، نجکاری سے قومی ایئرلائن کی سروسز میں بہتری آئے گی۔خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کے پاس پی آئی اے کے 25 فیصد شیئرز ہیں، پی ٹی آئی کے سابق وزیر کے بیان کی وجہ سے ایوی ایشن سیکٹر کو نقصان پہنچا،خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پبلک سیکٹر کی بربادی کی ذمہ دار بیوروکریسی ہے، ریٹائرڈ بیوروکریسی کی وجہ سے ادارے متاثرہو رہے ہیں، اداروں کی بربادی کے ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے گا

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین