34.9 C
Islamabad

ایبٹ آباد میں حالات سے تنگ باپ نے 3 بچوں کی جان لے لی

ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا
کاغان کالونی میں قیامت برپا ہوئی ہے حالات سے تنگ شخص نے اپنے ہی بچوں کی جان لے لی تین معصوم بچوں کی ہلاکت، کے واقعہ میں والد زندہ بچ گیا، والدہ زخمی ہوگئی میاں بیوی ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیئے گیئ ییں ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
تھانہ میرپور کی حدود میں افسوسناک سانحہ رونما ہوا ہے دل دہلا دینے والے واقعہ میں باپ نے زہر دے کر اپنے بچوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین