فیفا نے 2025 کے بہترین فٹبالر کا اعلان کر دیا ہے
تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئن کپتان ارجٹینا کے لیونل میسی اور پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر رونالڈو کا شمار دنیا کے دو سب سے بہترین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ ان دونوں نے درجنوں عالمی ریکارڈز بناتے ہوئے تمام فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تاہم یہ 2025 کے بہترین فٹبالر کا اعزاز حاصل کرنے میں ناکام رہے
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے سال 2025 کے بہترین مینز فٹبالر کا اعلان کر دیا ہے اور یہ اعزاز فرانس کے اسٹار مسلم فٹبالر عثمان نے حاصل کیا ہے۔
عثمان مشہور فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرتے ہیں۔ وہ رواں برس فٹبال کا سب سے بڑا ’’بیلن ڈی اور‘‘ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں
