42.9 C
Islamabad

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود مستعفی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

 تفصیلات کے مطابق اظہر محمود کا مارچ 2026 تک معاہدہ تھا، ٹیسٹ میچ نہ ہونے کی بنا پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کو جون 2025 میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اس دوران انہوں نے صرف ایک ٹیسٹ سیریز کی نگرانی کی، جس میں پاکستان نے عالمی ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز 1-1 سے برابر کی

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین