38.4 C
Islamabad

بس اڈوں کو ای ٹیگ کیلئے 7 یوم کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں واقع بس ٹرمینلز کو نوٹس دیتے ہوئے ٹرمینلز سے نکلنے والی بسوں اور ویگنوں کو ای ٹیگ لگانے کےلیئے 7 یوم کی ڈیڈ لائن دے دی ہے ہفتہ کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بس اڈوں کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ یومیہ بنیادوں پر ای ٹیگ لگوانے والی گاڑیوں کی تفصیلات بھی فراہم کریں گے

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین