36.7 C
Islamabad

ڈگری تنازع کیس، جسٹس جہانگیری کا خود پیش ہوئے کا امکان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی،جسٹس طارق محمودجہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے

ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری سے 3 دن جواب طلب کر رکھا ہے

چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محم اعظم خان پرمشتمل ڈویژن بنچ کل15 دسمبر کوسماعت کرے گا

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین