پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے
100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی
1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 514 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
