33.2 C
Islamabad

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی 10 روزہ راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو ایف آئی اے کے مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے۔لیئے 10یوم کیلئے  راہداری ضمانت دے دی

رجب بٹ کو گزشتہ روز برطانیہ بدر کرںدیا گیا تھا ان کے خلاف  نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں مقدمات درج ہیں ان کے خلاف الزامات ہیں انہوں بیٹنگ گیمز اور جوئے کی غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کو پروموٹ کیا جس ترغیب پاکر لوگوں ان میں سرمایہ کاری اور لاکھوں کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے

 این سی سی اے کا موقف ہے رجب بٹ کو متعدد بار طلب کیا گیا وہ شامل تفتیش نہیں جس پر ان کے خلاف 25 ستمبر 2025 کو درج کیا گیا تھا گذشتہ روز رجب بٹ کے وکلا نے عدالت عالیہ میں سفری ضمانت دائر کی تھی عدالت نے اک دن کی ضمانت منظور کی تھی

 آج رجب بٹ اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت سے استدعا کی ان کے موکل این سی سی اے کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں انہیں راہداری ضمانت دی جائے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین