41 C
Islamabad

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 35 ہزار لٹر جعلی دودھ برآمد،مقدمہ درج

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی سربراہی میں ٹیموں کا  اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 اور  دیہی  علاقے جھنگی سیداں میں آپریشن  کیا گیا جس دوران ملزمان سے 35ہزار لٹر جعلی دودھ تیار کر کے سپلائی پکڑی گئی

فوڈ سیفٹی ٹیموں اور ویجیلنس ٹیموں نے طویل ریکی کے بعد گاڑیوں، سپلائر اور یونٹ کا پتہ لگایا

ملزمان رہائشی علاقے میں چھپ کر اصل جیسا جعلی دودھ تیار کر رہے تھےپاوڈر کیمیکل سے تیار گاڑھا محلول ٹینکر میں لوڈ کر کے برف سے بھر کے جعلی دودھ تیار کیا جاتا تھا موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل، دودھ کا معیار مقرر کردہ معیار کے مطابق  نہ پایا گیا

 موقع پر دودھ میں پاؤڈر پانی اور ویجیٹیبل گھی کی ملاوٹ ثابت ہوئی جبکہ *دودھ کے نام پر سفید محلول کا دھندہ کرنے پر مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین