الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں سہیل آفریدی کو پھرطلب کرلیا جبکہ سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی بوٹس جاری کردیا
الیکشن کمیشن،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیسزپرسماعت دس دسمبرصبح دس بجے کریگا،اس حوالے سے کازلسٹ جاری کردی گئی ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان این اے 185 ڈی جی خان ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس پرسماعت بھی دس دسمبرکوہوگی، ن لیگ کے رہنما۔مرتضی عباسی کیخلاف بھی کیس پرسماعت دس دسمبرکوکریگا
ضمنی انتخاب کے نتائج کے فوری ری کاؤنٹ کی درخواست بھی دی گئی ہے،نتائج کی کنسولیڈیشن کا نوٹس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست دی گئی ہے
