ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کیخلاف ٹویٹ کیس کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی ہو گئی
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے مذکور کیس کی سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی
جج افضل مجوکہ کی عدالت سے کیس ٹرانسفر کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے اگلی تاریخ دی گئی
