اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ یہ پابندی مئی میں پاک بھارت جنگ کے وقت لگائی گئی تھی۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید
ایک ماہ کی توسیع کردی۔
