41 C
Islamabad

پاکستان افغانستان کے درمیان سیز فائر، فیصلہ افغان طالبان حکومت کی درخواست پر کیا گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر ہوگیا۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ افغانستان کی طالبان حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آج منگل کی شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تعمیری بات چیت سے مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین