37.1 C
Islamabad

پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کا طالبان فورسز کو منہ توڑ جواب دینے کا سلسلہ بھرپور طریقے سے جاری

اسلام آباد: پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاکستانی فوج کی جانب سے طالبان فورسز کو منہ توڑ جواب دینے کا سلسلہ بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے طالبان فورسز کے منوجبا کیمپ بٹالین ہیڈکوارٹر پر کامیاب اسٹرائیک کی،طالبان کا منوجبا کیمپ بٹالین ہیڈکوارٹر مکمل تباہ ہوگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق منوجبا کیمپ میں موجود درجنوں طالبان سپاہی اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین