35.5 C
Islamabad

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

7کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں17 کروڑ 24لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 637.2کلوگرام منشیات برآمد۔

*تعلیمی اداروں میں کارروائیاں*

فاروق اعظم چوک اٹک کے قریب گاڑی سے 1.2 کلوگرام چرس برآمد ۔ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ اٹک میں ایک اور کاروائی کے دوران کالج کے قریب ملزم کے قبضے سے 810 گرام آئس برآمد

 

گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف

*دیگر کاروائیاں*

کاک پل اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 4 کلوگرام ہیروئن برآمد ۔ملزم گرفتار

ویلج پاڈے لاہور کے قریب ملزم کے قبضے سے 3.318 کلوگرام ہیروئن برآمد

حاجی شاہ بس ٹرمینل اٹک کے قریب موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کے قبضے سے 2.4 کلوگرام چرس برآمد ۔ملزمان گرفتار

علی شہید چیک پوسٹ لاہور کے

قریب ملزم کے قبضے سے 565 گرام ہیروئن ،ڈرون سمیت 4 بیٹریاں اور ڈراپ کٹ برآمد

بدرالدین یارڈ کراچی میں افغانستان سے جاپان جانیوالی باریک پاؤڈر میں مکس 625 کلوگرام آئس برآمد

یہ شپمنٹ افغانستان سے جاپان کے لئے ُبک کروائی گئی تھی

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

*ترجمان اے این ایف*

مزیداسی طرح کی
Related

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

آئیکسو چیف ایگزیکٹو کا اٹک سرکل میں بجلی چوروں کےخلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی سے) آئیسکو چیف ایگزیکٹو چوہدری...

تازہ ترین