31.6 C
Islamabad

شیخ محمد انور اور خالد محمود چوہدری کی پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد :پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری اور پاکستان ریلوے پرائم یونین(سی بی اے) کے مرکزی صدر شیخ محمد انور اور چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری نے پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین