35.5 C
Islamabad

مری گاڑی آتشزدگی، چار بچوں سمیت 8 سیاح جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی

مری

 

مری ایکسپریس وے کجھٹ کے مقام پر ٹویوٹا ہائی ایس نمبر CAJ-5407 جو کہ ملتان کی سیاح فیملی لے کر مری کی طرف آ رہا تھا,اس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔واقعہ میں 8 افراد موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہو گئے جنمیں 4 بچے شامل ہیں، جبکہ 08 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں جان بحق افراد کی میتوں سمیت نجی اور پمز اسلام آباد کے برن سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین