37.7 C
Islamabad

ذوالج کا چاند نظر آگیا عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے مطابق عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کا کراچی محکمہ موسمیات میں اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اسی طرح زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں منعقد ہوئے۔اجلاس کے بعد چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ کل بروز پیر یکم ذوالحجہ ہوگی جب کہ عید الاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں قتل ہونیوالے گروپ کیپٹن کا قاتل گرفتار

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے افسر گروپ کیپٹن...

یورپ درجہ حرارت میں اضافہ ہلاکتیں 4 ہزار تک جاپہنچیں

یورپ میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچا...

پاک فوج نے افغانستان سے بلوچستان میں بھیجے گئے 4ڈرونز فضا میں تباہ کردیئے

اسلام آباد:  پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان...

تازہ ترین