31 C
Islamabad

پاکستان کے دو خلاباز چائینہ سپیس سٹیشن کے خلائی مشن کے لئے نامزد

پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا بازوں کو جدید تربیت کے لیے چین بھیجا جا رہا ہے جس کے بعد ان میں سے ایک خلا باز رواں برس اکتوبر میں چینی خلابازوں کے ہمراہ خلا میں جائے گا۔بدھ کو سپارکو کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے۔سپارکو کا دعویٰ ہے کہ اس پیش رفت سے پاکستان اُن محدود ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو انسانی خلائی پروازوں کے پروگرام میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔سپارکو کے مطابق پاکستان پہلی مرتبہ چائنہ سپیس سٹیشن کے مشن میں شرکت کی تیاری کر رہا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین