31 C
Islamabad

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ٹرانسفر کا امکان جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد:

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں سے متعلق معاملات زیر غور آئیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ تبادلے پر غور ہوگا جبکہ جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ تبادلے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اسی طرح جسٹس ثمن رفعت امتیاز اور جسٹس خادم حسین سومرو کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے پر غور کیا جائے گا جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر کے بلوچستان ہائیکورٹ تبادلے پر بھی فیصلہ متوقع ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین